حزقی ایل 18:4 UGV

4 ہر انسان کی جان میری ہی ہے، خواہ باپ کی ہو یا بیٹے کی۔ جس نے گناہ کیا ہے صرف اُسی کو سزائے موت ملے گی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 18

سیاق و سباق میں حزقی ایل 18:4 لنک