حزقی ایل 19:14 UGV

14 اُس کے تنے کی ایک ٹہنی سے آگ نے نکل کر اُس کا پھل بھسم کر دیا۔ اب کوئی مضبوط شاخ نہیں رہی جس سے شاہی عصا بن سکے‘۔“درجِ بالا گیت ماتمی ہے اور آہ و زاری کرنے کے لئے استعمال ہوا ہے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 19

سیاق و سباق میں حزقی ایل 19:14 لنک