حزقی ایل 19:4 UGV

4 اِس کی خبر دیگر اقوام تک پہنچی تو اُنہوں نے اُسے اپنے گڑھے میں پکڑ لیا۔ وہ اُس کی ناک میں کانٹے ڈال کر اُسے مصر میں گھسیٹ لے گئے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 19

سیاق و سباق میں حزقی ایل 19:4 لنک