حزقی ایل 2:3 UGV

3 ”اے آدم زاد، مَیں تجھے اسرائیلیوں کے پاس بھیج رہا ہوں، ایک ایسی سرکش قوم کے پاس جس نے مجھ سے بغاوت کی ہے۔ شروع سے لے کر آج تک وہ اپنے باپ دادا سمیت مجھ سے بےوفا رہے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 2

سیاق و سباق میں حزقی ایل 2:3 لنک