حزقی ایل 20:16 UGV

16 کیونکہ تم نے میری ہدایات کو رد کر کے میرے احکام کے مطابق زندگی نہ گزاری بلکہ سبت کے دن کی بھی بےحرمتی کی۔ ابھی تک تمہارے دل بُتوں سے لپٹے رہتے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 20

سیاق و سباق میں حزقی ایل 20:16 لنک