حزقی ایل 20:18 UGV

18 ریگستان میں ہی مَیں نے اُن کے بیٹوں کو آگاہ کیا، ”اپنے باپ دادا کے قواعد کے مطابق زندگی مت گزارنا۔ نہ اُن کے احکام پر عمل کرو، نہ اُن کے بُتوں کی پوجا سے اپنے آپ کو ناپاک کرو۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 20

سیاق و سباق میں حزقی ایل 20:18 لنک