حزقی ایل 20:3 UGV

3 ”اے آدم زاد، اسرائیل کے بزرگوں کو بتا،’رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ کیا تم مجھ سے دریافت کرنے آئے ہو؟ میری حیات کی قَسم، مَیں تمہیں کوئی جواب نہیں دوں گا! یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔‘

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 20

سیاق و سباق میں حزقی ایل 20:3 لنک