حزقی ایل 20:33 UGV

33 رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ میری حیات کی قَسم، مَیں بڑے غصے اور زوردار طریقے سے اپنی قدرت کا اظہار کر کے تم پر حکومت کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 20

سیاق و سباق میں حزقی ایل 20:33 لنک