حزقی ایل 20:43 UGV

43 وہاں تمہیں اپنا وہ چال چلن اور اپنی وہ حرکتیں یاد آئیں گی جن سے تم نے اپنے آپ کو ناپاک کر دیا تھا، اور تم اپنے تمام بُرے اعمال کے باعث اپنے آپ سے گھن کھاؤ گے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 20

سیاق و سباق میں حزقی ایل 20:43 لنک