حزقی ایل 20:49 UGV

49 یہ سن کر مَیں بولا، ”اے قادرِ مطلق، یہ بتانے کا کیا فائدہ ہے؟ لوگ پہلے سے میرے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ ہمیشہ ناقابلِ سمجھ تمثیلیں پیش کرتا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 20

سیاق و سباق میں حزقی ایل 20:49 لنک