حزقی ایل 21:10 UGV

10 اب وہ قتل و غارت کے لئے تیار ہے، بجلی کی طرح چمکنے لگی ہے۔ ہم یہ دیکھ کر کس طرح خوش ہو سکتے ہیں؟ اے میرے بیٹے، تُو نے لاٹھی اور ہر تربیت کو حقیر جانا ہے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 21

سیاق و سباق میں حزقی ایل 21:10 لنک