حزقی ایل 21:30 UGV

30 لیکن اِس کے بعد اپنی تلوار کو میان میں واپس ڈال، کیونکہ مَیں تجھے بھی سزا دوں گا۔ جہاں تُو پیدا ہوا، تیرے اپنے وطن میں مَیں تیری عدالت کروں گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 21

سیاق و سباق میں حزقی ایل 21:30 لنک