حزقی ایل 22:12 UGV

12 تجھ میں ایسے لوگ ہیں جو رشوت کے عوض قتل کرتے ہیں۔ سود قابلِ قبول ہے، اور لوگ ایک دوسرے پر ظلم کر کے ناجائز نفع کماتے ہیں۔ رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ اے یروشلم، تُو مجھے سراسر بھول گئی ہے!

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 22

سیاق و سباق میں حزقی ایل 22:12 لنک