حزقی ایل 22:20 UGV

20 بھٹی میں پھینک دوں گا۔ جس طرح چاندی، تانبے، لوہے، سیسے اور ٹین کی آمیزش کو تپتی بھٹی میں پھینکا جاتا ہے تاکہ پگھل جائے اُسی طرح مَیں تمہیں غصے میں اکٹھا کروں گا اور بھٹی میں پھینک کر پگھلا دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 22

سیاق و سباق میں حزقی ایل 22:20 لنک