حزقی ایل 22:29 UGV

29 ملک کے عام لوگ بھی ایک دوسرے کا استحصال کرتے ہیں۔ وہ ڈکیت بن کر غریبوں اور ضرورت مندوں پر ظلم کرتے اور پردیسیوں سے بدسلوکی کر کے اُن کا حق مارتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 22

سیاق و سباق میں حزقی ایل 22:29 لنک