حزقی ایل 22:31 UGV

31 چنانچہ مَیں اپنا غضب اُن پر نازل کروں گا اور اُنہیں اپنے سخت قہر سے بھسم کروں گا۔ تب اُن کے غلط کاموں کا نتیجہ اُن کے اپنے سروں پر آئے گا۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 22

سیاق و سباق میں حزقی ایل 22:31 لنک