حزقی ایل 23:23 UGV

23 بابل، کسدیوں، فقود، شوع اور قوع کے فوجی مل کر تجھ پر ٹوٹ پڑیں گے۔ گھڑسوار اسوری بھی اُن میں شامل ہوں گے، ایسے خوب صورت جوان جو سب گورنر، افسر، رتھ سوار فوجی اور اونچے طبقے کے افراد ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 23

سیاق و سباق میں حزقی ایل 23:23 لنک