حزقی ایل 23:29 UGV

29 وہ بڑی نفرت سے تیرے ساتھ پیش آئیں گے۔ جو کچھ تُو نے محنت سے کمایا اُسے وہ چھین کر تجھے ننگی اور برہنہ چھوڑیں گے۔ تب تیری زناکاری کا شرم ناک انجام اور تیری فحاشی سب پر ظاہر ہو جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 23

سیاق و سباق میں حزقی ایل 23:29 لنک