حزقی ایل 23:37 UGV

37 اُن سے دو جرم سرزد ہوئے ہیں، زنا اور قتل۔ اُنہوں نے بُتوں سے زنا کیا اور اپنے بچوں کو جلا کر اُنہیں کھلایا، اُن بچوں کو جو اُنہوں نے میرے ہاں جنم دیئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 23

سیاق و سباق میں حزقی ایل 23:37 لنک