حزقی ایل 24:18 UGV

18 صبح کو مَیں نے قوم کو یہ پیغام سنایا، اور شام کو میری بیوی انتقال کر گئی۔ اگلی صبح مَیں نے وہ کچھ کیا جو رب نے مجھے کرنے کو کہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 24

سیاق و سباق میں حزقی ایل 24:18 لنک