حزقی ایل 25:13 UGV

13 اِس لئے مَیں اپنا ہاتھ ادوم کے خلاف بڑھا کر اُس کے انسان و حیوان کو مار ڈالوں گا، اور وہ تلوار سے مارے جائیں گے۔ تیمان سے لے کر ددان تک یہ ملک ویران و سنسان ہو جائے گا۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 25

سیاق و سباق میں حزقی ایل 25:13 لنک