حزقی ایل 26:21 UGV

21 مَیں ہونے دوں گا کہ تیرا انجام دہشت ناک ہو گا، اور تُو سراسر تباہ ہو جائے گی۔ لوگ تیرا کھوج لگائیں گے لیکن تجھے کبھی نہیں پائیں گے۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 26

سیاق و سباق میں حزقی ایل 26:21 لنک