حزقی ایل 26:7 UGV

7 کیونکہ رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ مَیں بابل کے بادشاہ نبوکدنضر کو تیرے خلاف بھیجوں گا جو گھوڑے، رتھ، گھڑسوار اور بڑی فوج لے کر شمال سے تجھ پر حملہ کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 26

سیاق و سباق میں حزقی ایل 26:7 لنک