حزقی ایل 27:11 UGV

11 اروَد اور خلک کے آدمی تیری فصیل کا دفاع کرتے تھے، جماد کے فوجی تیرے بُرجوں میں پہرا داری کرتے تھے۔ تیری دیواروں سے لٹکی ہوئی اُن کی ڈھالوں نے تیرے حُسن کو کمال تک پہنچا دیا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 27

سیاق و سباق میں حزقی ایل 27:11 لنک