حزقی ایل 27:15 UGV

15 ددان کے آدمی تیرے ساتھ تجارت کرتے تھے، ہاں متعدد ساحلی علاقے تیرے گاہک تھے۔ اُن کے ساتھ سودابازی کر کے تجھے ہاتھی دانت اور آبنوس کی لکڑی ملتی تھی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 27

سیاق و سباق میں حزقی ایل 27:15 لنک