حزقی ایل 27:17 UGV

17 یہوداہ اور اسرائیل تیرے گاہک تھے۔ تیرا مال خرید کر وہ تجھے مِنّیت کا گندم، پنّگ کی ٹکیاں، شہد، زیتون کا تیل اور بلسان دیتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 27

سیاق و سباق میں حزقی ایل 27:17 لنک