حزقی ایل 27:35 UGV

35 ساحلی علاقوں میں بسنے والے گھبرا گئے ہیں۔ اُن کے بادشاہوں کے رونگٹے کھڑے ہو گئے، اُن کے چہرے پریشان نظر آتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 27

سیاق و سباق میں حزقی ایل 27:35 لنک