حزقی ایل 27:7 UGV

7 نفیس کتان کا تیرا رنگ دار بادبان مصر کا تھا۔ وہ تیرا امتیازی نشان بن گیا۔ تیرے ترپالوں کا قرمزی اور ارغوانی رنگ اِلیسہ کے ساحلی علاقے سے لایا گیا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 27

سیاق و سباق میں حزقی ایل 27:7 لنک