حزقی ایل 28:12 UGV

12 ”اے آدم زاد، صور کے بادشاہ پر ماتمی گیت گا کر اُس سے کہہ،’رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ تجھ پر کاملیت کا ٹھپا تھا۔ تُو حکمت سے بھرپور تھا، تیرا حُسن کمال کا تھا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 28

سیاق و سباق میں حزقی ایل 28:12 لنک