حزقی ایل 29:10 UGV

10 اِس لئے مَیں تجھ سے اور تیری ندیوں سے نپٹ لوں گا۔ مصر میں ہر طرف کھنڈرات نظر آئیں گے۔ شمال میں مجدال سے لے کر جنوبی شہر اسوان بلکہ ایتھوپیا کی سرحد تک مَیں مصر کو ویران و سنسان کر دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 29

سیاق و سباق میں حزقی ایل 29:10 لنک