حزقی ایل 29:13 UGV

13 لیکن رب قادرِ مطلق یہ بھی فرماتا ہے کہ چالیس سال کے بعد مَیں مصریوں کو اُن ممالک سے نکال کر جمع کروں گا جہاں مَیں نے اُنہیں منتشر کر دیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 29

سیاق و سباق میں حزقی ایل 29:13 لنک