حزقی ایل 29:15 UGV

15 جو باقی ممالک کی نسبت چھوٹی ہو گی۔ آئندہ وہ دیگر قوموں پر اپنا رُعب نہیں ڈالیں گے۔ مَیں خود دھیان دوں گا کہ وہ آئندہ اِتنے کمزور رہیں کہ دیگر قوموں پر حکومت نہ کر سکیں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 29

سیاق و سباق میں حزقی ایل 29:15 لنک