حزقی ایل 29:19 UGV

19 اِس لئے رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ مَیں شاہِ بابل نبوکدنضر کو مصر دے دوں گا۔ اُس کی دولت کو وہ اُٹھا کر لے جائے گا۔ اپنی فوج کو پیسے دینے کے لئے وہ مصر کو لُوٹ لے گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 29

سیاق و سباق میں حزقی ایل 29:19 لنک