حزقی ایل 29:21 UGV

21 جب یہ کچھ پیش آئے گا تو مَیں اسرائیل کو نئی طاقت دوں گا۔ اے حزقی ایل، اُس وقت مَیں تیرا منہ کھول دوں گا، اور تُو دوبارہ اُن کے درمیان بولے گا۔ تب وہ جان لیں گے کہ مَیں ہی رب ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 29

سیاق و سباق میں حزقی ایل 29:21 لنک