حزقی ایل 3:11 UGV

11 اب روانہ ہو کر اپنی قوم کے اُن افراد کے پاس جا جو بابل میں جلاوطن ہوئے ہیں۔ اُنہیں وہ کچھ سنا دے جو رب قادرِ مطلق اُنہیں بتانا چاہتا ہے، خواہ وہ سنیں یا نہ سنیں۔“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 3

سیاق و سباق میں حزقی ایل 3:11 لنک