حزقی ایل 3:15 UGV

15 چلتے چلتے مَیں دریائے کبار کی آبادی تل ابیب میں رہنے والے جلاوطنوں کے پاس پہنچ گیا۔ مَیں اُن کے درمیان بیٹھ گیا۔ سات دن تک میری حالت گم صم رہی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 3

سیاق و سباق میں حزقی ایل 3:15 لنک