حزقی ایل 3:19 UGV

19 لیکن اگر وہ تیری تنبیہ پر اپنی بےدینی اور بُری راہ سے نہ ہٹے تو یہ الگ بات ہے۔ بےشک وہ مرے گا، لیکن تُو ذمہ دار نہیں ٹھہرے گا بلکہ اپنی جان کو چھڑائے گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 3

سیاق و سباق میں حزقی ایل 3:19 لنک