حزقی ایل 3:9 UGV

9 تُو اُن کا مقابلہ کر سکے گا، کیونکہ مَیں نے تیرے ماتھے کو ہیرے جیسا مضبوط، چقماق جیسا پائے دار کر دیا ہے۔ گو یہ قوم باغی ہے توبھی اُن سے خوف نہ کھا، نہ اُن کے سلوک سے دہشت زدہ ہو۔“

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 3

سیاق و سباق میں حزقی ایل 3:9 لنک