حزقی ایل 30:16 UGV

16 مَیں مصر کو نذرِ آتش کروں گا۔ تب پلوسیئم دردِ زہ میں مبتلا عورت کی طرح پیچ و تاب کھائے گا، تھیبس دشمن کے قبضے میں آئے گا اور میمفِس مسلسل مصیبت میں پھنسا رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 30

سیاق و سباق میں حزقی ایل 30:16 لنک