حزقی ایل 30:18 UGV

18 تحفن حیس میں دن تاریک ہو جائے گا جب مَیں وہاں مصر کے جوئے کو توڑ دوں گا۔ وہیں اُس کی زبردست طاقت جاتی رہے گی۔ گھنا بادل شہر پر چھا جائے گا، اور گرد و نواح کی آبادیاں قیدی بن کر جلاوطن ہو جائیں گی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 30

سیاق و سباق میں حزقی ایل 30:18 لنک