حزقی ایل 30:22 UGV

22 چنانچہ رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ مَیں مصری بادشاہ فرعون سے نپٹ کر اُس کے دونوں بازوؤں کو توڑ ڈالوں گا، صحت مند بازو کو بھی اور ٹوٹے ہوئے کو بھی۔ تب تلوار اُس کے ہاتھ سے گر جائے گی

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 30

سیاق و سباق میں حزقی ایل 30:22 لنک