حزقی ایل 31:17 UGV

17 گو یہ بڑے درخت کی طاقت رہے تھے اور اقوام کے درمیان رہ کر اُس کے سائے میں اپنا گھر بنا لیا تھا توبھی یہ بڑے درخت کے ساتھ وہاں اُتر گئے جہاں مقتول اُن کے انتظار میں تھے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 31

سیاق و سباق میں حزقی ایل 31:17 لنک