حزقی ایل 32:12 UGV

12 تیری شاندار فوج اُس کے سورماؤں کی تلوار سے گر کر ہلاک ہو جائے گی۔ دنیا کے سب سے ظالم آدمی مصر کا غرور اور اُس کی تمام شان و شوکت خاک میں ملا دیں گے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 32

سیاق و سباق میں حزقی ایل 32:12 لنک