حزقی ایل 32:23 UGV

23 اسور کو پاتال کے سب سے گہرے گڑھے میں قبریں مل گئیں، اور ارد گرد اُس کی فوج دفن ہوئی ہے۔ پہلے یہ زندوں کے ملک میں چاروں طرف دہشت پھیلاتے تھے، لیکن اب خود تلوار سے ہلاک ہو گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 32

سیاق و سباق میں حزقی ایل 32:23 لنک