حزقی ایل 32:4 UGV

4 تب مَیں تجھے زور سے خشکی پر پٹخ دوں گا، کھلے میدان پر ہی تجھے پھینک چھوڑوں گا۔ تمام پرندے تجھ پر بیٹھ جائیں گے، تمام جنگلی جانور تجھے کھا کھا کر سیر ہو جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 32

سیاق و سباق میں حزقی ایل 32:4 لنک