حزقی ایل 32:7 UGV

7 جس وقت مَیں تیری زندگی کی بتی بجھا دوں گا اُس وقت مَیں آسمان کو ڈھانپ دوں گا۔ ستارے تاریک ہو جائیں گے، سورج بادلوں میں چھپ جائے گا اور چاند کی روشنی نظر نہیں آئے گی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 32

سیاق و سباق میں حزقی ایل 32:7 لنک