حزقی ایل 33:10 UGV

10 اے آدم زاد، اسرائیلیوں کو بتا، تم آہیں بھر بھر کر کہتے ہو، ’ہائے ہم اپنے جرائم اور گناہوں کے باعث گل سڑ کر تباہ ہو رہے ہیں۔ ہم کس طرح جیتے رہیں؟‘

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 33

سیاق و سباق میں حزقی ایل 33:10 لنک