حزقی ایل 33:30 UGV

30 اے آدم زاد، تیرے ہم وطن اپنے گھروں کی دیواروں اور دروازوں کے پاس کھڑے ہو کر تیرا ذکر کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں، ’آؤ، ہم نبی کے پاس جا کر وہ پیغام سنیں جو رب کی طرف سے آیا ہے۔‘

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 33

سیاق و سباق میں حزقی ایل 33:30 لنک