حزقی ایل 33:32 UGV

32 اصل میں وہ تیری باتیں یوں سنتے ہیں جس طرح کسی گلوکار کے گیت جو مہارت سے ساز بجا کر سُریلی آواز سے عشق کے گیت گائے۔ گو وہ تیری باتیں سن کر خوش ہو جاتے ہیں توبھی اُن پر عمل نہیں کرتے۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 33

سیاق و سباق میں حزقی ایل 33:32 لنک