حزقی ایل 35:8 UGV

8 تیرے پہاڑی علاقے کو مَیں مقتولوں سے بھر دوں گا۔ تلوار کی زد میں آنے والے ہر طرف پڑے رہیں گے۔ تیری پہاڑیوں، وادیوں اور تمام گھاٹیوں میں لاشیں نظر آئیں گی۔

پڑھیں مکمل باب حزقی ایل 35

سیاق و سباق میں حزقی ایل 35:8 لنک